لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے 26 جنوری یوم جمہوریہ منایا - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

26 جنوری، 2026

لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے 26 جنوری یوم جمہوریہ منایا

ا

جالندھر: آج لال دوارہ مندر پرتاب باغ میں سینئر سٹیزن کونسل جالندھر نے جھنڈا لہرا کر 26 جنوری یوم جمہوریہ بڑے دھوم دھام سے منایا۔اس موقع پر کونسل کے سابق پردھان کرشن جوگندر شرما جی، جنرل سیکریٹری رجنیش سینی، سیکٹری مہندر ٹھکرال، وِجئے شرما، سلوان موجود تھے۔

 


 پرتاب باغ سکول کی پرنسپل انیتا شرما، ساکشی شرما، رجنی شرما، بستی شیخ سکول کی اساتذہ سدھا شرما، سشما سنگوترا اور سکول کے طلباءموجود تھے۔ سکول کی ایک لڑکی نے دیش بھگتی کا کیت گا کر آئے ہو ئے مہمانوں کا دل جیت لیا۔

 


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں