نیویارک: کورونا وائرس کی ویکسین اگرچہ تیار ہو چکی ہے تاہم ماہرین اب بھی ویکسین کی تیاری کے نئے طریقوں کی کھوج میں لگے ہوئے ہیں۔ انہی کوششوں میں اب امریکی سائنسدانوں نے سانپ کے ذریعے ویکسین تیار کرنے کا ایک طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے امریکی ریاست فلوریڈا کے جنگلات میں پائے جانے والے برمی اژدھے میں ایک ایسا کمپاﺅنڈ دریافت کر لیا ہے جو کورونا وائرس کی ویکسین میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کمپاﺅنڈ کا نام ’Squalene‘ ہے۔
27 فروری، 2021
ہوم پیج
سرخیاں
عالمی خبریں
قومی خبریں
سانپ کے ذریعے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی سائنسدانوں ن کی تیاری
سانپ کے ذریعے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی سائنسدانوں ن کی تیاری
لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں