قاہرہ: شمالی مصر کے کیوبیا صوبہ میں ایک گارمینٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 20 لوگوں کی موت ہوگئی اور کم ازکم 23 دیگر جھلس گئے صوبائی انتظامیہ نے جمعرات کو یہ اطلاع دی اس سے قبل دن میں الاحرام اخبار نے 12 لوگوں کے مارے جانے اور 19 کے جھلسنے کی اطلاع دی تھی۔
11 مارچ، 2021
شمالی مصر میں گارمینٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 20لوگوں کی موت
لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں