برازیل میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ریکارڈ 2،286 ہلاکتیں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

11 مارچ، 2021

برازیل میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے ریکارڈ 2،286 ہلاکتیں


 برازیلیا: برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) سے ریکارڈ 2286 اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 270656ہو چکی ہے۔

برازیل کی وزارت صحت نے یہ اطلاع دی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ اسی عرصے کے دوران 79،876 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جس کے بعد اس ملک میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1،12،02،305 ہوچکی ہے۔ اسی کے ساتھ ہی ملک میں 99.10 لاکھ سے زائد مریض اس جان لیوا وبا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں