کوئٹہ: پاکستان کے مزاحمتی صوبہ بلوچستان علاقے میں ٹرکسڑک کے کنارے ہونئے بم دھماکے کی زد میں آنے سے اس میں سوار پانچ تعمیراتی مزدوروں کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ جمعہ کی شام ہونے والے اس بم دھماکے کی کسی نے بھی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
یہ دھماکہ ٹنڈوری کے علاقے میں سبی قصبے سے 30 کلومیٹر دور ایک واقع مقام پر ہوا۔ سبی کے ڈپٹی کمشنر سید زاہد شاہ نے بتایا کہ دھماکے میں پانچ مزدوروں کی موت جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ ان میں ایک سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں