کانگو نے ایسٹرا زینیکا ویکسین پر پابندی عائد کردی - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

13 مارچ، 2021

کانگو نے ایسٹرا زینیکا ویکسین پر پابندی عائد کردی

 


کنشاسا: کئی یوروپی ممالک نے ایسٹر زینیکا کی ویکسین پر پابندی عائد کرنے کے بعد کانگو نے بھی اس کمپنی کے ٹیکے کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

وسطی افریقی ملک کانگو نے اقوام متحدہ کے ذریعہ ویکسین کی 17 لاکھ خوراکیں وصول کرنے کے بعد پیر کو ایک ویکسینیشن مہم شروع کی۔ جمعہ کے روز وزارت صحت کے ایک عہدیدار نے 7 ایس 7 نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر حفاظتی ٹیکوں کی مہم پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس ویکسین کے مضر اثرات کے بارے میں برطانیہ اور سویڈن میں تحقیقات جاری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ آسٹریا پہلا ملک ہے جس نے آسٹر زینیکا ویکسین پر پابندی عائد کی ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں