وزیراعلی پنجاب کا دورہ ملتان، دو اہم افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

8 مارچ، 2021

وزیراعلی پنجاب کا دورہ ملتان، دو اہم افسران کو عہدے سے ہٹادیا گیا


 ملتان :سی پی او ملتان  مجبوب راشد میاں اور ڈی سی او ملتان عامر خٹک کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق دونوں افسران کو ناقص کارکردگی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی کل (اتوار کو) ملتان کے دورے پر پہنچے تھے۔ دونوں افسران کو او ایس ڈی کرنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تاحال ان عہدوں پر نئی تعیناتی نہ کی گئی ہے۔

 ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں