پنجاب میں واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ جالندھر میں ڈولفن ہوٹل کے قریب ایک نوجوان پرچلائی گولیاں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

30 اپریل، 2022

پنجاب میں واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ جالندھر میں ڈولفن ہوٹل کے قریب ایک نوجوان پرچلائی گولیاں

جالندھر: پنجاب میں لگاتار ہونے والے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ جالندھر میں ڈولفن ہوٹل کے قریب نوجوان پر فائرنگ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔ معلومات کے مطابق دو نوجوان موٹر سائیکل پر آئے اور پیوش چڈھا نامی شخص پر فائرنگ شروع کردی ۔ ملزمان نے 4 گولیاں چلائیں۔

 پیوش نے  پستول کو اپنے ہاتھ سیپکڑلیا جس کی وجہ سے گولی اس کے ہاتھ میں لگی۔ اس دوران لوگوں نے ایک نوجوان کو پکڑ لیا جبکہ ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار نوجوان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں