قابل ذکر بات یہ ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے ضلع میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں زبردست کمی دیکھنے کو ملی ہے جس سے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔ جالندھر میں کورونا صرف برائے نام رہ گیا ہے۔ اس کے باوجود محکمہ صحت نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کورونا کی ہدایات پر عمل کرتے رہیں تاکہ یہ وبا دوبارہ نہ پھیل سکے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں