منشیات کیس میں آرین خان کو تحقیقاتی ٹیم ایس آئی ٹی نے دی کلین چٹ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

27 مئی، 2022

منشیات کیس میں آرین خان کو تحقیقاتی ٹیم ایس آئی ٹی نے دی کلین چٹ

ممبئی:بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو نحری جہاز میں منعقدہ ریو پارٹی میں منشایات کے استعمال کے معاملے میں منشیات مخالف دستے کی ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم ایس آئی ٹی نے کلین چٹ دے دی ہے جسکی تشکیل اس کیس پر انگلیاں اٹھنے کے بعد عمل میں آء تھی اور اسے ازسرنو تحقیقات کی ذمہ داری دی گئی تھی۔

آریان کو 2 اکتوبر 2021 میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے 22 دن جیل میں گزارے۔ایس آئی ٹی کو دوران تفتیش میں ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ آریان خان منشیات کی کسی بڑی سازش یا بین الاقوامی اسمگلنگ سنڈیکیٹ کا حصہ تھا، اور اس چھاپے میں کئی بے ضابطگیاں تھیں جس کے دوران اسے گرفتار کیا گیا تھا۔


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں