جس کے ساتھ ہم اپنے شہر ڈونباس کو دوبارہ یوکرین میں شامل کر سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ ڈونباس کو دوبارہ حاصل کرنا اتنا آسان نہیں، اس کے لیے ہمیں دوبارہ قربانیاں دینی ہوں گی۔اپنے خطاب میں صدر نے کہاکہ ہم ہر شہر، ہر کمیونٹی کو دوبارہ تعمیر کریں گے۔ کوئی حقیقی متبادل نہیں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں