اسلام آباد: غازی خان کے علاقے درخواست جمال خان میں خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق دونوں کوغیرت کےنام پر والد سمیت 4 افراد نے قتل کیا، خاتون کے والد سمیت چار افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں