اوٹاوا :کناڈا میں اب تک منکی پوکس انفیکشن کے 957 کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔پبلک ہیلتھ ایجنسی(پی ایچ اے سی)کے مطابق ان میں اونٹاریو میں 449، کیوبیک میں 407، برٹش کولمبیا میں 81، البرٹا میں 16 اور سسکیچیوان اور یوکون میں دو دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
پی ایچ اے سی نے صوبوں اور خطوں میں مدافعتی ویکسین کی 80,000 سے زیادہ خوراکیں فراہم کی ہیں، اور ملک بھر میں لیب پارٹنرز کو کنٹرول مواد اور ڈیسنٹرلائزڈ ٹیسٹنگ کی سہولیات فراہم کی ہیں۔
6 اگست، 2022
ہوم پیج
سرخیا ں ،قومی خبریں،عالمی خبریں
کناڈا میں اب تک منکی پوکس انفیکشن کے 957 معاملے آئے ہوئے درج
کناڈا میں اب تک منکی پوکس انفیکشن کے 957 معاملے آئے ہوئے درج
لیبل
# سرخیا ں ،قومی خبریں،عالمی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
سرخیا ں ،قومی خبریں،عالمی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں