عام آدمی کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا ، پھر مہنگی ہوئی رسوئی گیس - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

1 مارچ، 2021

عام آدمی کو لگا ایک اور بڑا جھٹکا ، پھر مہنگی ہوئی رسوئی گیس

 ایل پی جی سلنڈر:بڑھتی مہنگائی کے درمیان عام آدمی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر سے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں پیر کو پھر سے 25 روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔

1/5

 بڑھتی مہنگائی کے درمیان عام آدمی کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر سے ایل پی جی گیس سلینڈر کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ ایل پی جی سلینڈر کی قیمت میں پیر کو پھر سے 25 روپے کا اضافہ کردیا گیا ۔ ایک ہفتہ کے اندر گیس سلینڈر کی قیمت میں یہ دوسری مرتبہ اضافہ ہے ۔ اس سے پہلے 25 فروری کو سلینڈر کی قیمت میں 25 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا ۔ 

 اب 14.2 کلو گرام والے بغیر سبسڈی ایل پی جی گیس سلینڈر کیلئے آپ کو مزید 25 روپے ادا کرنے ہوں گے ۔ یہ قیمت آج سے لاگو ہوگی ۔ اسی کے ساتھ قیمتوں میں اضافہ کے بعد دہلی میں گھریلو گیس کے دام 794 سے بڑھ کر 819 روپے ہوگیا ہے ۔

 علاوہ ازیں ممبئی میں گیس سلینڈر کی قیمت 819 روپے ، کولکاتہ میں 845 روپے 50 پیسے اور چنئی میں 835 روپے ہوگئی ہے ۔ وہیں 19 کلو گرام کے کمرشیل گیس سلینڈر کے دام میں 90 روپے 50 پیسے کا اچھال آیا ہے ۔ 

علاوہ ازیں ممبئی میں گیس سلینڈر کی قیمت 819 روپے ، کولکاتہ میں 845 روپے 50 پیسے اور چنئی میں 835 روپے ہوگئی ہے ۔ وہیں 19 کلو گرام کے کمرشیل گیس سلینڈر کےدام میں 90 روپے 50 پیسے کا اچھال آیا ہے ۔ر)

 بتادیں کہ ایل پی جی گیس کی قیمت گزشتہ دو ماہ سے مسلسل بڑھ رہی ہے ۔ جنوری میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی ۔ حالانکہ دسمبر میں 50 روپے کرکے دو مرتبہ اضافہ کیا گیا تھا ۔ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں