ویانا:آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے سربراہی اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس سے پہلے ایک روز میں کورونا وائرس سے مزید 13اموات ہو گئیں جبکہ ایک ہزار 409نئے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں ۔ آسٹریا میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں اور موجودہ کورونا تعداد لگ بھگ ہر روز ریکارڈ توڑتی ہے۔
پیر کو وفاقی حکومت کے افتتاحی اجلاس سے کچھ دیر قبل صحت کے حکام نے کورونا وائرس سے 13 اموات کی اطلاع دی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ پیر کی تعداد دو پچھلے ہفتوں کے مقابلے میں نمایاں طور پر بڑھی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں