آسٹریلیا میں مفت کورونا ٹیسٹ کی شروعات، ای کارڈ دکھاکرفری کٹ لیں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

2 مارچ، 2021

آسٹریلیا میں مفت کورونا ٹیسٹ کی شروعات، ای کارڈ دکھاکرفری کٹ لیں


 ویانا:آسٹریلیا بھرمیں ای کارڈ رکھنے والے افراد کسی بھی میڈیکل سٹور پر اپنا ای کارڈ دکھا کر ہر ماہ کورونا ٹیسٹ کٹ فری حاصل کرسکتے ہیں ۔ آسٹریلین حکومت نے آپ کو خود گھر پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرنے کی فری سہولت فراہم کردی ہے۔لوگوں نے میڈ یکل سٹورز سے کورونا ٹیسٹ کٹس بھی وصول کرنا شروع کر دی ہیں ۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں