جمہوریہ چیک نے تجارتی اداروں اور کمپنیوں میں 15 مارچ سے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

2 مارچ، 2021

جمہوریہ چیک نے تجارتی اداروں اور کمپنیوں میں 15 مارچ سے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا

 

پراگ: جمہوریہ چیک نے تجارتی اداروں اور کمپنیوں میں 12 مارچ سے ہفتے میں ایک بار کورونا وائرس(کووڈ 19) کی جانچ کو لازمی قرار دیا ہے وزارت صنعت و تجارت کی ذمہ داری سنبھال رہے نائب وزیر اعظم کیرل ہیولیسک نے یہ اطلاع دی ۔

انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا  حکومت نے 12 مارچ سے 250 اور اس سے زائد ملازمین والے تجارتی اداروں اور کمپنیوں میں ہفتے میں ا یک مرتبہ کورونا وائرس کی جانچ لازمی کر نے کا فیصلہ کیا ہے  ۔ انہوں نے کہا  چھوٹے تجارتی اداروں اور کمپنیوں میں اسے 15 مارچ سے لازمی کیا جائے گا ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں