پٹرول،ڈیزل کے داموں میں راحت کا سلسلہ دراز،15ویں روز بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

14 مارچ، 2021

پٹرول،ڈیزل کے داموں میں راحت کا سلسلہ دراز،15ویں روز بھی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

 


نئی
دہلی بیرون ملک میں خام تیل کی قیمت 69 ڈالر فی بیرل کو عبور کرنے کے باوجود گھریلو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مسلسل 15ویں روز بھی مستحکم رہیں۔تیل پیدا کرنے والے ممالک نے رواں سال فروری میں یومیہ کی بنیاد پر 6.5 ملین بیرل خام تیل کی پیداوار میں کمی کی اطلاع کے بعد لندن برینٹ خام تیل کی قیمت اب بھی 69 ڈالر فی بیرل سے اوپر ہے۔

دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت فی الحا91.17 روپےاور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں