محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران ملک کےکچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

6 مارچ، 2021

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کےدوران ملک کےکچھ حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔



 اسلام آباد :محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا، تاہم کچھ علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز رات کے دوران خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق لہہ منفی 06، کالام، گوپس منفی 01 اور استور میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں