پی ایس ایل6 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

4 مارچ، 2021

پی ایس ایل6 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔

 



کراچی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )6 میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات سات بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیموں نے اپنے چار چار میچز میں سے تین میچز جیت رکھے ہیں۔پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور لاہور قلندرز چوتھے نمبر پر موجود ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے گزشتہ پانچ میچز میں اسلام آباد یونائیٹڈ فاتح رہی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں