وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے اجلا س آج - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

4 مارچ، 2021

وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے اجلا س آج


 اسلام آباد:وزیراعظم کی جانب سے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے معاملے پر  اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا۔



ذرائع کے مطابق  آج قومی اسمبلی کا اجلاس معمول کے مطابق ہونا تھا تاہم اب  اسے اعتماد کے ووٹ کے اجلاس میں تبدیل کردیا گیا ہے۔قبل ازیں یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ  وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے صدر مملکت کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس اطلاع  بھیجی جائے گی

واضح رہے کہ سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے جنرل نشست پر شکست کے بعد وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں