یو پی:فلم سنگم کا مشہور گانا ہے دوست ، دوست نہ رہا ، اس گانے کی لائنیں ایودھیا میں پیش آئے ایک واقعہ پر پوری طرح سے صادق آتی نظر آرہی ہیں ۔ ایودھیا میں دوست نے ہی دوست کا قتل کرنے سے پہلے اس کی قبر کھدوا دی تھی ۔ قتل میں شامل اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میں اپنے دوست کا قتل کر رہا ہوں ، قبر کھود کر تیار رکھو ۔ بیوی سے ناجائز تعلقات کے شک میں ایک شخص نے اپنے ہی دوست کا گلا دبا کر قتل کردیا ۔
ایودھیا دھام سے اغوا کئے گئے پان مسالا کاروباری شبھم چورسیا کے قتل کی واردات میں شامل سبھی چھ ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پوری واردات میں حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ قاتلوں نے قتل کرنے سے پہلے ہی لاش کو ٹھکانہ لگانے کا انتظام کرتے ہوئے قبر کھدوا دی تھی ۔ قتل کی واردات کو بعد میں انجام دیا گیا ۔
آٹھ مارچ کی شام کوتوالی نگر کے فتح گنج سے لاپتہ ہوئے شبھم چورسیا کی لاش 10 مارچ کی صبح مہاراج گنج تھانہ علاقہ کے ایمی اعلیفلم سنگم کا مشہور گانا ہے دوست ، دوست نہ رہا ، اس گانے کی لائنیں ایودھیا میں پیش آئے ایک واقعہ پر پوری طرح سے صادق آتی نظر آرہی ہیں ۔ ایودھیا میں دوست نے ہی دوست کا قتل کرنے سے پہلے اس کی قبر کھدوا دی تھی ۔ قتل میں شامل اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میں اپنے دوست کا قتل کر رہا ہوں ، قبر کھود کر تیار رکھو ۔ بیوی سے ناجائز تعلقات کے شک میں ایک شخص نے اپنے ہی دوست کا گلا دبا کر قتل کردیا ۔
ایودھیا دھام سے اغوا کئے گئے پان مسالا کاروباری شبھم چورسیا کے قتل کی واردات میں شامل سبھی چھ ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پوری واردات میں حیران کرنے والی بات یہ ہے کہ قاتلوں نے قتل کرنے سے پہلے ہی لاش کو ٹھکانہ لگانے کا انتظام کرتے ہوئے قبر کھدوا دی تھی ۔ قتل کی واردات کو بعد میں انجام دیا گیا ۔
آٹھ مارچ کی شام کوتوالی نگر کے فتح گنج سے لاپتہ ہوئے شبھم چورسیا کی لاش 10 مارچ کی صبح مہاراج گنج تھانہ علاقہ کے ایمی اعلی پور گاوں میں ایک قبر سے برآمد کی گئی ۔ ایس پی سٹی وجے پال سنگھ نے بتایا کہ قتل کے ملزم سشانت پانڈے کو اس بات کا شک ہوگیا تھا کہ اس کی بیوی سے اس کا دوست شبھم بات چیت کرتا ہے اور اس کی مالی مدد بھی کرتا ہے ۔ اسی بات سے ناراض ہوکر سشانت نے اپنے کچھ رشتہ داروں کے ساتھ مل کر شبھم کے قتل کی سازش رچی ۔ آٹھ مارچ کو فون کے ذریعہ شبھم کو دیوکالی کے پاس بلایا اور اس کے بعد ایک کار میں اغوا میں کرکے شبھم کا قتل کردیا
پولیس اور اہل خانہ کو گمراہ کرنے کیلئے سشانت ، شبھم کے لاپتہ ہونے کے بعد اہل خانہ کے ساتھ مل کر اس کی تلاش میں مصروف ہوگیا ۔ موبائل کال ڈیٹیل اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے سہارے پولیس نے شک کی بنیاد پر جب سشانت کو حراست میں لیا تب اس نے پوری واردات کا اعتراف کرلیا ۔ سشانت کی نشاندہی پر شبھم کی لاش قبر سے برآمد کی گئی
پولیس نے قتل میں استعمال ہوئی سوئفٹ ڈیزائر کار ، موٹرسائیکل اور موبائل کو برآمد کرلیا ہے ۔ مرنے والا شبھم ایودھیا کوتوالی کے اردو بازار کا رہنے والا تھا ۔ اعلیٰ پور گاوں میں ایک قبر سے برآمد کی گئی ۔ ایس پی سٹی وجے پال سنگھ نے بتایا کہ قتل کے ملزم سشانت پانڈے کو اس بات کا شک ہوگیا تھا کہ اس کی بیوی سے اس کا دوست شبھم بات چیت کرتا ہے اور اس کی مالی مدد بھی کرتا ہے ۔ اسی بات سے ناراض ہوکر سشانت نے اپنے کچھ رشتہ داروں کے ساتھ مل کر شبھم کے قتل کی سازش رچی ۔ آٹھ مارچ کو فون کے ذریعہ شبھم کو دیوکالی کے پاس بلایا اور اس کے بعد ایک کار میں اغوا میں کرکے شبھم کا قتل کردیا ۔
پولیس اور اہل خانہ کو گمراہ کرنے کیلئے سشانت ، شبھم کے لاپتہ ہونے کے بعد اہل خانہ کے ساتھ مل کر اس کی تلاش میں مصروف ہوگیا ۔ موبائل کال ڈیٹیل اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے سہارے پولیس نے شک کی بنیاد پر جب سشانت کو حراست میں لیا تب اس نے پوری واردات کا اعتراف کرلیا ۔ سشانت کی نشاندہی پر شبھم کی لاش قبر سے برآمد کی گئی ۔
پولیس نے قتل میں استعمال ہوئی سوئفٹ ڈیزائر کار ، موٹرسائیکل اور موبائل کو برآمد کرلیا ہے ۔ مرنے والا شبھم ایودھیا کوتوالی کے اردو بازار کا رہنے والا تھا ۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں