تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے کہا، الیکشن کمیشن اپنی زمہ داری پوری کریں - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

10 مارچ، 2021

تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری نے کہا، الیکشن کمیشن اپنی زمہ داری پوری کریں


 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رکن قومی اسمبلی  ملیکہ بخاری نے کہا ہے کہ ہم آئینی اداروں کا احترام کرتے ہیں،  الیکشن کمیشن کا موجودہ صورتحال میں کردار افسوسناک ہے،آج پی ٹی آئی  نہیں بلکہ پاکستان کی عوام ہاری ہے،الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرے ،الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفکیشن جاری کر کے قومی ادارے کےاوپرکالاداغ نہ لگائے،مریم نواز کی ساری سیاست جبر، جعلسازی ، فریب اور جھوٹ سے منسلک ہے ،وہ صرف منصب چاہتی ہیں، ملک و عوام سے انہیں کوئی سروکار نہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں