سلام آباد: حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے ڈپٹی چیئرمین سنییٹ کے انتخاب کا اختیار وزیراعظم کو دیدیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں جی ڈی اے کے علاوہ تمام اتحادی پارٹیوں نے شرکت کی جبکہ جی ڈی سے اس دوران فون پر رابطہ کی گیا ،جی ڈی اے قیادت کل وزیراعظم سے ملاقات بھی کرے گی۔ اجلاس میں تمام اتحادی پارٹیوں نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا اختیار وزیراعظم کو دیا، اتحادی جماعتوں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم جس کا بھی نام پیش کرینگے اسکو ووٹ دیں گے۔
10 مارچ، 2021
ہوم پیج
سرخیاں
عالمی خبریں
قومی خبریں
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا معاملہ، اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کو اپنا فیصلہ سنادیا

لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں