لاہور:لاہور پولیس نے مانگا منڈی میں لڑکے کو ڈانس کرتا دیکھنے والے سب انسپکٹر کو معطل جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔دو روز قبل ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ایک منچلا نوجوان اچھل اچھل کر پنجابی گانے پر ڈانس کررہا تھا اور اردگرد بیٹھے پولیس اہلکار اس ڈانس کو انجوائے کررہے تھے۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد گداگر اسکواڈ کے انچارج سب انسپکٹر کو معطل کردیا، جبکہ دیگر اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔جیو نیوز کے مطابق مانگا منڈی میں ایک لڑکے نے پولیس اہل کار کے رشتے دار کی شادی میں ڈانس کیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں