
لندن برطانیہ کے چیف میڈیکل ایڈوائزر پروفیسر کرس وائٹی کا کہنا ہے کہ بہت تیزی سے سسٹم کو کھولنا کوویڈ انفیکشن میں کافی اضافے کا باعث بنے گا اور یہ نقصان دہ ہوسکتا ہے۔کورونا کے حوالے سے عائد پابندیاں ختم کیے جانے کے حوال رشے سے پروفیسر کرس وائٹی نے کہا کہ یہ خطرے سے دوچار بہت سے ان کمزور لوگوں کے لیے اچھا نہیں ہوگا جو ابھی تک کورونا ویکسین سے مستفید نہیں ہوئے ۔
نے سائنس اور ٹیکنالوجی کمیٹی کے ممبران پارلیمنٹ سے کا کہ ایک دم تمام نظام کو کھولنا نقصان دہ ہوگا۔ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ سب ختم ہو چکا ہے لیکن یہ آسان نہیں ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں