بی جےپی نے کی پانچ امیدواروں کی فہرست جاری - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

10 مارچ، 2021

بی جےپی نے کی پانچ امیدواروں کی فہرست جاری

 

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کو آسام اسمبلی الیکشن کےلئے تین اور مغربی بنگال اسمبلی الیکشن کےلئے دو امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے۔بی جےپی کے جنرل سکریٹری ارون سنگھ کی جانب سے یہاں جاری پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے آسام کے ہیلاکانڈی سیٹ سے ملن داس ،سپاجھار سے پرم آنند راج بونگشی اور ہوجائی سے رام کرشن گھوش کو امیدوار بنایا ہے۔مغربی بنگال کے کھڑگ پور صدر سیٹ سے ہرنمے چٹ اپادھیائے اور بڑجوڑا سے سوپریتی چیٹرجی بی جےپی کے امیدوار ہوں گے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں