سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم مودی کی مبارکباد - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

10 مارچ، 2021

سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر وزیر اعظم مودی کی مبارکباد


نئی دہلی : وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی انڈسٹریز اور دیگر تنصیبات کی سیکورٹی سنبھالنے والی سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف کے تمام اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد دی ہے۔بدھ کے روز ایک ٹوئٹ پیغام میں مسٹر مودی نے کہا ’’فورس کے یوم تاسیس پر سی آئی ایس ایف کے بہادر جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو مبارکباد۔ قومی سلامتی اور ترقی میں ان کا کردار انتہائی اہم ہے۔ 2019 میں ، میں نے فورس کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی تھی اور میں آپ کے لئے اس وقت کی تقریرکو آپ کیلئے جوڑ رہا ہوں۔ ‘‘وزیر اعظم نے ٹوئٹ کے ساتھ 2019 میں دی گئی اپنی تقریر کی ویڈیو بھی لگائی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں