نئی دہلی: مختلف کسان تنظیموں کے لیڈران 12 سے 16 مارچ تک مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف انتخابی مہم چلائیں گے۔آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈینیشن کمیٹی کے ورکنگ گروپ کے ممبر اور آل انڈیا کسان سبھا کے جنرل سکریٹری اتل کمار انجان نے بدھ کے روز کہا کہ کسان لیڈران کولکاتہ، نندی گرام، شہید مینار وغیرہ میں جلسے کریں گے۔اس انتخابی دورے میں کسان لیڈر راکیش ٹکیت بھی شامل ہوں گے۔ مغربی بنگال میں ان دنوں اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی تشہیر کی مہم زوروں پر ہے
10 مارچ، 2021
کسان لیڈران بنگال میں بی جے پی کے خلاف مہم چلائیں گے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں