ساؤتھ اداکارہ لکشمی کی بکنی والی تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، گلیمرس تصاویر - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

8 مارچ، 2021

ساؤتھ اداکارہ لکشمی کی بکنی والی تصاویر نے انٹرنیٹ پر مچایا تہلکہ، گلیمرس تصاویر

ممبئی:ساؤتھ سنیما کی خوبصورت اداکارہ رائے لکشمی نے اپنے فلمی کیریئر میں بڑا نام کما لیا ہے۔

رائے لکشمی نے فلم انڈسٹری میں 15 سال سے زیادہ وقت گزار لیا ہے۔ انہوں نے الگ الگ زبانوں میں 50 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے

انہوں نے تمل، ملیالم، تیلگو اور کنڑ فلموں میں کام کیا ہے۔ 

سال 2017 کی فلم سے انہوں نے ہندی فلموں میں ڈیبیو کیا۔

رائے لکشمی اپنے بولڈ انداز کے سبب سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔انسٹا گرام پر ان کے 20 لاکھ سے زیادہ فالورس ہیں، جو ان کے گلیمرس انداز کے دیوانے ہیں۔

رائے لکشمی نے کل پول کے کنارے لال رنگ کی بکنی میں اپن تبی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں وہ بے حد خوبصورت لگ رہے ہیں۔

رائے لکشمی کے انسٹا گرام پروفائل کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ تصویر ان کے کسی فوٹو شوٹ کے وقت ہی کی ہے، جو انہوں نے کچھ دن پہلے کروایا تھا۔

لکشمی نے ریڈ بکنی (لال رنگ کی بکنی) میں اور بھی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہوئی ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں