برطانیہ میانمار کی فوج پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کرنے کے لئے تیار ہے - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

11 مارچ، 2021

برطانیہ میانمار کی فوج پر نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کرنے کے لئے تیار ہے



 لندن: برطانیہ میانمار کی فوج کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے پر غور کرنے کے لئے تیار ہے۔

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے ٹویٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا’’ میانمار کی فوج کے کمانڈر ان چیف کے خاندانی اور کاروباری مفادات کو نشانہ بنانے والی پابندیوں کے بارے میں مسٹر بلنکن کے خیالات کا خیرمقدم ہے۔‘‘

انہوں نے کہا ’’برطانیہ اضافی پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ہم ایکدم واضح ہیں کہ حکومت کو اختیارات کا ناجائز استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے‘‘۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں