متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

11 مارچ، 2021

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا سفری سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ


 دبئی: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفر ی سہولتیں آسان بنانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان قرنطینہ سے پاک سفری راہداری کے قیام پر بات چیت ہوئی۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی، سیاحتی اور سرکاری مقاصد کیلئے سفر آسان ہونے کا امکان ہے، معاہدہ اگلے ماہ طے ہونے کا امکان ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں