لندن:کورونا وائرس نے جہاں لاکھوں جانیں لیں، وہاں اس موذی وباءکے خوف کے سبب لوگوں کے خودکشی کرنے کی خبریں بھی گاہے آتی رہیں۔ اب برطانیہ سے بھی عمر رسیدہ خاتون کے خودکشی کرنے کی خبر آ گئی ہے ، جس نے اپنی فیملی کو وباءسے بچانے کے لیے موت کو گلے لگا لیا۔ برطانوی علاقے گلوسیسٹرشائر میں واقع قصبے ایبلے کی رہائشی روسالنڈ ویور نامی اس 66سالہ خاتون کوزکام کی شکایت ہوئی تھی جسے وہ کورونا وائرس کی علامت سمجھی اور اس خوف میں مبتلا ہو گئی کہ اس سے اس کی فیملی کو وائرس منتقل ہو جائے گا۔
6 مارچ، 2021
خاتون نے کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے خود کشی کرلی
لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں