اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک کو غیر ضروری قرار دیدیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن بھی اس موقف پر نواز شریف کے ساتھ ہیں۔سما نیوز کے مطابق بلاول بھٹو کی جانب سے پنجاب حکومت کےخلاف عدم اعتماد کے لیے نواز شریف سے مددمانگی جس پر نواز شریف کی جانب سے کہا گیا کہ عدم اعتماد ہمار مقصد نہیں ہے۔نواز شریف نے نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا۔ سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمن بھی نواز شریف کے موقف کی حمایت کی۔مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ ہمیں پارلیمنٹ سے استعفے دینے چاہیے، استعفے دینا بھی جمہوری عمل ہے۔لانگ مارچ کے حوالے سے ہمیں واضح موقف اختیار کرنا چاہیے اور اسلام آباد جاکر چند دن وہاں رکنا چاہیے۔
9 مارچ، 2021
ہوم پیج
سرخیاں
عالمی خبریں
قومی خبریں
پی ڈی ایم میں اختلافات آنے سامنے ، اجلا س کی تہلکہ خیز اندرونی کہانی سامنے آئی
پی ڈی ایم میں اختلافات آنے سامنے ، اجلا س کی تہلکہ خیز اندرونی کہانی سامنے آئی
لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں