شام کے صدر اور ان کی اہلیہ کی کورونا رپورٹ آئی پازیٹو - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

9 مارچ، 2021

شام کے صدر اور ان کی اہلیہ کی کورونا رپورٹ آئی پازیٹو

 


دمشق: خانہ جنگی کا شکار عرب ملک کے صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق  صدر بشارالاسد اور ان کی اہلیہ اسما نے آج ہی کورونا ٹیسٹ کرایا ہے جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔ شام کے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں میں کورونا کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ دونوں آئسولیشن میں رہتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں