پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی وارث کلوکی کورونا سے ہوئی موت - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

12 مارچ، 2021

پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی وارث کلوکی کورونا سے ہوئی موت

خوشاب:پاکستان مسلم لیگ ن کے پی پی 84 خوشاب سے منتخب ہونے  رکن صوبائی اسمبلی ملک وارث کلو انتقال کر گئے۔وہ لاہور کے نجی ہستپال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے ماطبق  ملک وارث کلو کورونا وائرس کا شکار تھے۔وارث کلو پہلی بار 2002 کے انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے۔ وہ 2018 میں بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے،وہ ن لیگ کی جانب سے ڈپٹی سپیکر کے عہدے کے امیدوار تھے تاہم ان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں