برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ، اٹلی نےاستعمال پر لگائی روک - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

12 مارچ، 2021

برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ، اٹلی نےاستعمال پر لگائی روک

بروسیلز:برطانیہ میں تیار کورونا ویکسین ایسٹرا زینیکا کے استعمال کے نتیجے میں خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات کے بعد ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی نے اس ویکسین کا استعمال عارضی طور پر روک دیا ہے۔خون کی پھٹکیاں بننے کے واقعات 30 لاکھ افراد میں سے ا20 میں سامنے آئےیوروپی یونین کا کہنا ہے کہ ویکسین اور خون کی پھٹکیاں بننے کے درمیان بہرحال کسی تعلق کی علامات نہیں ملیں۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں