ڈسکہ ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن کے احکامات پر پنجاب حکومت نے لیا بڑا ایکشن - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

1 مارچ، 2021

ڈسکہ ضمنی انتخاب ، الیکشن کمیشن کے احکامات پر پنجاب حکومت نے لیا بڑا ایکشن


۔

 لاہور:ڈسکہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے حکم پر عمل درآمد  کرتےے ہوئے پنجاب حکومت نے کمشنر اورریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او )گوجرانوالہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔آر پی او گوجرانوالہ  ریاض نذیر گاڑا اور کمشنر گوجرانوالہ  گلزار حسین شاہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔تاحال ان عہدوں پر نئی تعیناتی نہ کی گئی ہے۔ ڈسکہ ضمنی الیکشن  میں دھاندلی کے باعث الیکشن کمیشن نے ان افسران کو عہدے سے ہٹانے کی ہدایت کی تھی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں