دوبارہ ماں بننے کے بعد قرینہ کپور خان نے شیئر کیانیا لک، فینس سے پوچھا یہ سوال - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

11 مارچ، 2021

دوبارہ ماں بننے کے بعد قرینہ کپور خان نے شیئر کیانیا لک، فینس سے پوچھا یہ سوال

بالی وڈ ڈیسک:دبارہ ماں بننے کے بعد قرینہ کپور خان  کام پر لوٹ آئی ہیں۔ دیکھا جائے تو بالی ووڈ اداکارہ قرینہ نے اپنے دوسرے بیٹے جو جنم کے ایک ماہ سے بھی کم وقت آرام کیا۔ قرینہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس میں قرینہ سیلون میں ہیئر اسٹائل کرواتی نظر آرہی ہیں۔ اپنی تصویر شیئر کرکے کرینہ نے فینس سے پوچھا کیسی لگ رہی ہوں

قرینہ اپنے حمل کے آخری وقت تک کام کرتی رہی تھیں۔ کرینہ ایک رپورٹ میں کہا تھا کہ حمل یا ڈلیوری کے بعد میں ان لوگوں میں سے نہیں ہوں جو گھر پر آرام سے بیٹھے، مجھے جو کرنا ہے وہ میں کروں گی اور میں مسلسل کام کرتی رہوں گی۔

قرینہ نے انسٹاگرام پر جو تصویریں شیئر کی ہیں ان میں وہ ایک سیلون نظر آرہی ہیں۔ ایک میں وہ ہیئر اسٹائل اور دوسرے میں نیا لک شیئر کرتی نظر آئیں

حال ہی میں قرینہ کپور خان نے اپنے دوسرے بچے تیمور کے چھوٹے بھائی کو جنم دیا ہے۔ وہیں اب قرینہ پہلی بار گرل گینگ کے ساتھ پارٹی کرتی نظر آئیں۔

قرینہ کپور خان نے یوم خواتین پر اپنی بلیک اینڈ وہائٹ تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے کرینہ کپور نے لکھا : ایسا کچھ نہیں ہے جو ایک عورت نہیں کرسکتی ۔ سبھی کو یوم خواتین کی مبارکباد ۔

قرینہ کپور خان 21 فروری کو دوسری مرتبہ ماں بنی ہ، لیکن انہوں نے ابھی تک اپنے دوسرے بیٹے کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کی تھی، لیکن آج عالمی یوم خواتین کے موقع پر قرینہ نے اپنے بیٹے کی پہلی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں قرینہ اپنے بیٹے کو گود میں لئے نظر آرہی ہیں ۔ قرینہ نے اس تصویر کے ساتھ ایک خاص میسیج بھی لکھا ہے ۔



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں