برطانوی شہزادیوں کی لڑائی آئی باہر ، میگھن مارکل کے تازہ انٹرویو نے ہنگامہ برپا کردیا،ملکہ برطانیہ کا موقف بھی آیا سامنے - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

10 مارچ، 2021

برطانوی شہزادیوں کی لڑائی آئی باہر ، میگھن مارکل کے تازہ انٹرویو نے ہنگامہ برپا کردیا،ملکہ برطانیہ کا موقف بھی آیا سامنے


 لندن : شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے اوپرا ونفرے کو دیے گئے انٹرویو پر ملکہ برطانیہ کا موقف بھی سامنے آگیا۔

اخبار دی گارڈین کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم نے انٹرویو کے دوران نسل پرستی سے متعلق لگائے گئے الزامات پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا بھی اظہار کیا ہے کہ شہزادہ ہیری اور میگھن کو شاہی خاندان کے افراد ہوتے ہوئے کام کرنا پڑ رہا ہے۔

شہزادی کیٹ نے مجھے رُلا دیا‘ برطانوی شہزادیوں کی لڑائی باہر آگئی، میگھن مارکل کے تازہ انٹرویو نے ہنگامہ برپا کردیا




کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں