اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا ویکسین لگنے کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہوگدوسرے مرحلے میں 60 سال اور اس سے زائد عمر کے لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔ این سی او سی کے مطابق کورونا ویکیسن لگانے کا عمل بلحاظ عمر شروع ہوگا۔جن شہریوں کی عمر زیادہ ہے ان کو پہلے کورونا ویکسین لگائی جائے گی۔واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں صرف ہیلتھ ورکرز کو کورونا ویکسین لگائی گئی تھی
10 مارچ، 2021

کورونا ویکسین لگنے کا دوسرا مرحلہ آج ہوگاشروع
لیبل
# سرخیاں
# عالمی خبریں
# قومی خبریں
Share This
About شیر پنجاب اردو نیوز
قومی خبریں
tags
سرخیاں,
عالمی خبریں,
قومی خبریں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں