ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے پھر لگائی سوشل میڈیا پر آگ، گلیمرس تصویروں نے مچایا پنگامہ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

12 مارچ، 2021

ٹی وی کی اس مشہور اداکارہ نے پھر لگائی سوشل میڈیا پر آگ، گلیمرس تصویروں نے مچایا پنگامہ


 بالی وڈ ڈیسک :ٹی وی کی مشہور اداکارہ رشمی دیسائی اکثر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ اور سیکسی تصویروں کی وجہ سے چرچا میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے پھر کچھ ایسا کر دکھایا کہ انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا ہوا ہے۔آئے دن رشمی دیسائی کی گیمرس تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔ مانو جیسے رشمی نے فیشن کے معاملے میں جنگ چھیڑ دی ہو۔ 

رشرشمی دیسائی نے جب سے ویب سیریز ڈبیو کیا ہے تب سے ان کا پورا لک ہی بدل چکا ہے۔رشمی آئے دن انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جس میں ان کا ہاٹ اور گلیمرس انداز فینس کو اپنا دیوانہ بنا دیتا ہے۔

ئے دن رشمی دیسائی کی گیمرس تصویریں سوشل میڈیا پر سامنے آتی رہتی ہیں۔ مانو جیسے رشمی نے فیشن کے معاملے میں جنگ چھیڑ دی ہو۔ رشمی کی تصویروں کو کافی پسند بھی کیا جاتا ہے۔ اتنا ہی نہیں ان کے ذریعے حال ہی میں شیئر کی گئیں تصویروں کو اب تک لاکھوں لائکس بھی مل چکے ہیں۔چھوٹے پردے سے گھر گھر اپنی شناخت بنا چکی اداکارہ رشمی دیسائی ان دنوں سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہیں ۔ آئے دن وہ اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان دنوں رشمی کی کچھ اور تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انداز دیکھ کر فینس ان کے دیوانے ہوئے جارہے ہیں ۔ گاؤن میں رشمی کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظریں ان کی تصویروں سے ہٹ نہیں پارہی ہیں ۔

اداکارہ رشمی دیسائی نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی کچھ تازہ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں انہوں نے لسٹ گاون پہنا ہوا ہے ۔گاون میں رشمی کافی بولڈ انداز میں نظر آرہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فینس کی نظریں ان کی تصویروں سے ہٹ نہیں پارہی ہیں ۔ بھوجپوری انڈسٹری سے ٹیلی ویزن میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ رشمی دیسائی کا کریئر کافی جدو جہد بھرا رہا ہے۔ رشمی دیسائی نے کئی ٹی وی سیریلس میں کام کرکے اپنی ایک پہچان بناکر لوگوں کے دلوں  میں اپنی جگہ بنائی۔  

بھوجپوری انڈسٹری سے ٹیلی ویزن میں اپنی پہچان بنانے والی اداکارہ رشمی دیسائی کا کریئر کافی جدو جہد بھرا رہا ہے۔ رشمی دیسائی نے کئی ٹی وی سیریلس میں کام کرکے اپنی ایک پہچان بناکر لوگوں کے دلوں  میں اپنی جگہ بنائی۔ رشمی دیسائی کئی مرتبہ اپنی جدوجہد پر بات کر چکی ہی۔انہوں نے کئی بار بتایا کہ کس طرح سے پریشانی جھیلی ے اور اپنا راستہ خود بنایا۔ رشمی دیسائی نے سولہ سال کی عمر سے ہی اپنے کریئر کی شروعات کی تھی۔رشمی دیسائی  آج گھر گھر میں جانی جاتی ہیں لیکن ایک وقت ایسا تھا کہ یہ مقام پانے کیلئے جن مشکلات کا انہوں نے سامنا کیا ہے اس کے بارے میں رشمی نے کھل کر بات کی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں