لکھنؤ آرہی فلائٹ کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، ایک مسافر کی طیارے میں ہوئی موت - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

2 مارچ، 2021

لکھنؤ آرہی فلائٹ کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ، ایک مسافر کی طیارے میں ہوئی موت


 اسلام آباد: شارجہ سے لکھنؤ جانے والی انڈیگو کی ایک فلائٹک کو میڈیکل ایمرجنسی آن بورڈ کے بعد منگل کو پاکستانککراچی ایئرپورٹ پر ڈائیورٹ کر دیا گیا۔ انڈیگو نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل ایمرجنسی کے چلتے ایسا کرنا پڑا۔ حالانکہ مسافر کو بچایا نہیں جا سکا۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیکل ٹیم کے آنے پر اسے مردہ قرار دیا گیا۔ایئر لائن نے بتایا کہ پرواز - 6E1412 - شارجہ سے لکھنؤ آرہی تھی اور اسے کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ انہوں نے کہا ، 'ہمیں اس معلومات سے کافی غم ہے اور ہماری دعائیں مہلوک کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

اس سے پہلے اسی ماہ میں ایک ہندستانی ایئر ایمبولینس نے ایندھن بھرنے کیلئے اسلام آباد ہوائی اڈے پر ایک ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی۔ وہیں 179 مسافروں کو لیکر دہلی جانے والی گو ایئر پرواز نے کراچی ہوائی اڈے پر ایک ایمرجنسی لینڈنگ کی تھی۔ نومبر 2020 میں طیارے کا ایک مسافر کو   کرڈیاک اریسٹ ہوا۔ سفر کے دوران اسے طبی امداد دی گئی لیکن انہیں بھی مردہ ورار دیا گیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں