پٹیالہ تشدد کیس میں پنجاب حکومت نے آئی جی اورایس ایس پی کا کیا تبادلہ - شیر پنجاب اردو نیوز About us| Contact US| Privacy Policy| Disclaimer| Terms And Conditions| Sitemap|

Translate

30 اپریل، 2022

پٹیالہ تشدد کیس میں پنجاب حکومت نے آئی جی اورایس ایس پی کا کیا تبادلہ


چنڈی گڑھ: وزیر اعلیٰ بھگونت مان کی ہدایت پر، پنجاب حکومت نے آج  پٹیالہ رینج  کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی)  پٹیالہ  کے سینئر کیپٹن آف پولیس(ایس ایس پی) اور ایس پی کا فوری طور پر  تبادلہ کر دیا ہے اس کے علاوہ تھانہ لاہوری گیٹ کے ایس ایچ او۔ گرپریت سنگھ اور کوتوالی کے ایس ایچ او۔ بکرم سنگھ کو بھی  ہٹا دیا گیا ہے۔ 

قابل ذکر ہے کہ کل پٹیالہ میں زبردست  تناؤ کا ماحول تھا جب دونوں گروپوں کے درمیان براہ راست تصادم ہو گیاتھا۔ کالی ماتا مندر کے قریب جھڑپوں کو روکنے کے لیے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں