غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارٹی گیٹ اسکینڈل میں ملوث وزیراعظم بورس جانسن اور چانسلر پر مستعفی ہونے کے لیے دباو بڑھ گیا ہے۔
واضح رہے کووڈ کے دوران سرکاری رہائش گاہ میں پارٹی کرنے پر بورس جانسن اور چانسلر رشی سونک پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ بورس جانسن برطانیہ کی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جنہیں قانون توڑنے پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں