اس اکیڈمی میں نئے پولیس اہلکار تربیت کے لیے آتے ہیں۔ ان دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف ٹریننگ سینٹر میں منشیات سپلائی کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ دونوں چھوٹے ملازمین کو نشے میں پھنساتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں