مانسا: پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے بارے میں اس وقت کی بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ سدھو موسی والا پر جان لیوا حملہ ہوا ہے، کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے سدھو موسی والا پر فائرنگ کی ہے۔ یہ واقعہ مانسا میں پیش آیا جہاں موسی والا پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد سدھو موسی والا نے مانسا کے ہسپتال جا کر دم توڑ دیاہے ۔ اس واقعے میں سدھو موسی والا سمیت تین افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔جہاں ان کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی رہی ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں