ٹویٹ میں مہلوک پاکستانی جنگجو کی شناخت طفیل کے بطور کی گئی۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے۔
قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج نے منگل کی علی الصبح کنڈی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ٹیم ایک مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں