ٹوکیو، :جاپانی حکومت نے یوکرین میں روس کے خصوصی فوجی آپریشن کے پیش نظر روس کے روسلخوزبینک اور کریڈٹ بینک آف ماسکو کے ساتھ ساتھ بیلاروس کے بینک فار ڈولپمنٹ اینڈ ری کنسٹریکشن پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
جاپان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق جاپان میں اگر ان بینکوں کے کوئی اثاثے ہیں تو اسے منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ ان اداروں کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
جاپان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق جاپان میں اگر ان بینکوں کے کوئی اثاثے ہیں تو اسے منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ ان اداروں کے ساتھ مالیاتی لین دین پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ان پابندیوں کا اطلاق 7 جون سے ہوگا۔وزارت نے کہا اس کے علاوہ روسی فیڈریشن کی صنعتی بنیاد کو مضبوط بنانے میں تعاون کرنے والی مصنوعات کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں