بیلا کے پیسیز منی ملیسٹک ہیں، اس آپ فارمل اور کیزیویل دونوں طرح سے پہن سکتے ہیں۔ یہ لاریٹ سٹائل نیک وئیر اور سلیک، ہلکے جھمکے ڈیلی بیسس پر ہیوی ڈیزائن کی جیولری کے شاندار متبادل ہیں۔ دلکش تفصیلات اور انتہائی دلکش ڈیزائنوں کی پیچیدہ ترکیب کے ساتھ، یہ خوبصورت مجموعہ آپ کے روزمرہ کے لمحات کے لیے مثالی ہے جس میں رات کے کھانے کے منصوبوں سے لے کر دوستوں کے ساتھ خریداری ، خاندان کے ساتھ مختصر چھٹیوں سے سنڈے برنچتک، گھر میں چھوٹی تقریبات سے ویک اینڈ پارٹیوں یا ڈنر ڈیٹس شامل ہیں۔
سنگل اور لیئر نیکلیس، بریس لیٹ اور ایئر رنگز میں نئے ڈیزائنس 14 کے ٹی روزی گولڈ میں دستیاب ہیں اور اس میں مدر آف پرل ایکسنٹس کے ساتھ پیری ڈاٹ گرین اور امیتھسٹ پرپل کلر کے سیمی ۔ پریسیئس کلر سٹونس شامل ہیں جو اسے خواتین کیلئے آئیڈیل بناتے ہیں۔
ڈیزائنس کو موٹیفکس کے مینیمل یوز کے ساتھ تیار کیا گیا ے اور پرائمری جیو میٹری شیپس کے ٹچ کے ساتھ نیچر میں منی ملیسٹک اور کلٹر فری رکھا گیا ہے۔ جیم سٹون کو محفوظ رکھنے کیلئے ڈیزائن بھی خاص طور سے بیزل میں سیٹ کئے گئے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں